Federal Directorate of Education G-9/4 Islamabad



امیدواروں کو آن لائن درخواست فارم میں فراہم کردہ معلومات کی صداقت کو یقینی بنانا چاہیے۔ آن لائن درخواست فارم میں درج معلومات کو حتمی سمجھا جائے گا۔ غلط معلومات کے اندراج کی وجہ سے کسی بھی وقت امیدوار کی درخواست مسترد کر دی جائے گی۔ِ

درخواست کے وقت ، درخواست دہندگان سے آن لائن درخواست کی ہارڈ کاپی کی ضرورت نہیں ہے

صرف اہل اور منتخب کردہ (شارٹ لسٹڈ) امیدواروں کو ٹیسٹ/انٹرویو کے لیے بلایا جائے گا جس کے لیے کوئی (ٹی اے / ڈی اے) نہیں دیا جائے گا۔

ٹیسٹ/ انٹرویو کے لیے کوئی علیحدہ کال لیٹر جاری نہیں کیا جائے گا۔ ٹیسٹ/انٹرویو کے لیے امیدواروں کی فہرست، ٹیسٹ/انٹرویو کے مقام کے ساتھ اسی کو ایف ڈی ای کی ویب سائٹ پر آویزاں کی جائے گی۔ اس کے علاوہ امیدواروں کو ایس ایم ایس الرٹس اور ای میل اطلاعات بھی جاری کی جائیں گی۔ ایف ڈی ای امیدواران کے مہیا کردہ غلط فون نمبر/ای میل ایڈریس یا نیٹ ورک/کیرئیر کے مسائل یا کسی دوسرے تکنیکی مسائل کی وجہ سے ایس ایم ایس/ای میل اطلاع کی عدم وصولی کے لیے ذمہ دار نہیں ہوگا۔ امیدواروں کی ذمہ داری ہے کہ وہ چوکس رہیں اور اپنے انٹرویو کا شیڈول چیک کریں اور ایف ڈی ای کی ویب سائٹ پر دیے گئے شیڈول کے مطابق ٹیسٹ/انٹرویو کے لیے حاضر ہوں۔

درخواست دہندگان جو پہلے سے سرکاری ملازمت میں ہیں مناسب چینل / متعلقہ ادار ے کے ذریعے درخواست دیں۔

Last Date for apply has been extended to 9th December 2022.

ALL ACCOUNTS RESET TO APPLY ON MORE POST. Now candidates are requested to login, apply for more posts and submit.

Call 051-9262449 for queries or change request

Profile Registration





درخواست دہندگان صرف ایک دفعہ رجسٹرڈ ہو سکتے ہیں اس کے بعد وہ لاگ ان کے اپنا پروفائل مکمل کریں

Login Instead

Close
Loading...