Federal Directorate of Education G-9/4 Islamabad

Interview Slips (NEW)



Collapsible Image

* Registration Federal Directorate of Education instructed to login with CNIC number (XXXXX-XXXXXXX-X) and Mobile Number as password (03XXXXXXXXX),

* In case of confusion/ query regarding data, may send your QUERY with all detail of issue to [email protected]

حاصل کریں۔ INTERVIEW SLIP (new) براہ کرم لاگ ان کریں، اور اپنی

کی BPS-01 and BPS-02 امیدواران کو مطلع کیا جاتا ہے کہ
بھرتیوں کے سلسلے میں انٹرویوزکا انعقاد مورخہ 26 مئی سے یکم جون 2023 میں کیا گیا تھا وہ منسوخ کر دیا گیا ہے ۔ لہذا امیدواران لاگ ان کر کے دوبارہ انٹرویو کیلیے اپنی رولنمبر سلپ ڈاون لوڈ کر لیں اور دیے گئے وقت ، تاریخ اور سینٹر پر ہمراہ اصل اسناد بمعہ ۱یک فوٹو کاپی تشریف لائیں امیدوار مقررہ وقت سے پہلے سینٹر پہنچیں، دیر سے پہنچنے پر انٹرویو میں شامل ہونے کی اجازت نہی دی جائے گی۔ موبائل فون جمع کرنے کی سہولت سینٹر پر موجود نہی ہے اس لیے جس امیدوارکے پاس موبائل فون ہو گا اس کو انٹرویو میں شامل ہونے کی اجازت نہی دی جائے گی

Login



Loading...